
آئی ایم ایف اور پاکستان میں اسٹاف لیول معاہدہ، بورڈ منظوری پر 1.21 ارب ڈالر دستیاب ہونے کا امکان
آئی ایم ایف نے پاکستان کے قرض پروگراموں کے جائزوں پر اسٹاف لیول معاہدے کا اعلان کیا ہے، جس کی ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کی صورت میں تقریباً 1.21 ارب ڈالر کی فنانسنگ دستیاب ہوسکتی ہے۔
8 اکتوبر، 2026