
آئی ایم ایف کا پاکستان میں وسیع، سادہ اور منصفانہ ٹیکس نظام پر زور
آئی ایم ایف کے پاکستان نمائندے ڈاکٹر مہیر بنجی نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے لیے پاکستان کو ٹیکس بنیاد وسیع، نظام سادہ اور قابل پیش گوئی بنانے کے ساتھ معاشی استحکام اور انسانی سرمائے میں سرمایہ کاری برقرار رکھنا ہوگی۔
6 نومبر، 2026