
آئی ایم ایف کا پاکستان پر گیس شعبے کی اصلاحات اور 3.6 ٹریلین روپے گردشی قرض سے نمٹنے پر زور
آئی ایم ایف نے پاکستان کے تیل بحران کے انتظام اور بجلی شعبے کی وصولیوں میں بہتری کو سراہتے ہوئے گیس کے بڑھتے گردشی قرض، ہدفی سبسڈی اور مستحق صارفین کو براہ راست امداد کے نظام پر کام تیز کرنے کا کہا ہے۔
2 اکتوبر، 2026