
عمران خان کی بہنوں کی 30 روزہ حراست ختم، رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
علیمہ خان کے بیٹے نے لاہور ہائیکورٹ سے اپنی والدہ اور دو خالاؤں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی پیشی و رہائی مانگی ہے، مؤقف ہے کہ 30 روزہ حراستی مدت ختم ہو چکی۔
22 اکتوبر، 2026