
دنیا
بھارت میں الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ، راہول گاندھی اور اپوزیشن ارکان پھر پولیس حراست میں
نئی دہلی میں ووٹر فہرستوں کی متنازع نظرثانی پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کے دوران پولیس نے راہول گاندھی اور دیگر اپوزیشن اراکین کو مختصر مدت کے لیے حراست میں لیا۔ الیکشن کمیشن اور حکمران بی جے پی نے بے ضابطگی کے الزامات مسترد کیے ہیں۔
8 اکتوبر، 2026