
موسمیاتی تبدیلی سے 2050 تک جنوبی ایشیا میں 4 کروڑ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہو سکتے ہیں: آئی او ایم
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت کی سربراہ ایمی پوپ کے مطابق بدترین منظرنامے میں 2050 تک جنوبی ایشیا میں 4 کروڑ 5 لاکھ افراد موسمیاتی اثرات کے باعث نقل مکانی پر مجبور ہو سکتے ہیں۔
17 اکتوبر، 2026