
اسلام آباد میں مبینہ غیر قانونی گردہ پیوندکاری نیٹ ورک کے پانچ ملزمان گرفتار، ایف آئی اے نے مرکز سیل کر دیا
ایف آئی اے نے ہوٹا کے ساتھ اسلام آباد کی پی ڈبلیو ڈی سوسائٹی میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ غیر قانونی کمرشل گردہ پیوندکاری نیٹ ورک کے پانچ ملزمان گرفتار کیے؛ 10 لاکھ روپے، تین گاڑیاں ضبط اور 8 کروڑ 75 لاکھ روپے مالیت کی دو جائیدادیں منجمد کی گئیں۔
23 اکتوبر، 2026