
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ملک کی پہلی اسمارٹ پیپرلیس ڈیجیٹل عدالت کا افتتاح
اسلام آباد ہائی کورٹ کے کورٹ روم نمبر ایک میں ملک کی پہلی اسمارٹ اور پیپرلیس ڈیجیٹل عدالت کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا، جبکہ عدالتی عمارت میں مفت وائی فائی اور صحافیوں کے لیے میڈیا سینٹر بھی شروع کیا گیا۔
2 اکتوبر، 2026