
اسلام آباد پولیس کی نئی چھٹی پالیسی، ہر اہلکار کے لیے ہفتہ وار آرام کا ایک دن لازم
اسلام آباد پولیس نے نئی رخصت پالیسی نافذ کر دی ہے جس میں تمام افسران اور اہلکاروں کے لیے کم از کم ایک ہفتہ وار آرام کا دن، شادی، امتحانات، طبی اور دیگر چھٹیوں کے واضح قواعد مقرر کیے گئے ہیں۔
26 اکتوبر، 2026