
اسلام آباد میں شاہدرہ ڈیم منصوبہ شروع کرنے کی تیاری، 5 سے 10 ایم جی ڈی اضافی پانی متوقع
سی ڈی اے نے شاہدرہ ڈیم کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا، منصوبہ دو سال میں مکمل کرنے کا ہدف ہے اور حتمی ڈیزائن کے مطابق اسلام آباد کو روزانہ تقریباً 5 سے 10 ملین گیلن اضافی سطحی پانی ملنے کی توقع ہے۔
29 اکتوبر، 2026