
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید اور گھر ترسیل کی سہولت متعارف کرا دی
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کے لیے لرنر پرمٹ، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید اور ڈپلیکیٹ لائسنس کی درخواست آن لائن دینے کی سہولت شروع کی ہے۔ تجدید شدہ اور ڈپلیکیٹ لائسنس کورئیر کے ذریعے درخواست گزار کے گھر پہنچائے جائیں گے۔
18 اکتوبر، 2026