
کچھی میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، سکیورٹی ذرائع کے مطابق 6 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع کچھی کے سنی علاقے میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کے دوران چھ دہشت گرد ہلاک کیے گئے، جبکہ سکیورٹی ذرائع نے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہونے کی بھی اطلاع دی ہے۔
1 اکتوبر، 2026