
کراچی میں اسلحے کے زور پر شہریوں کو ہراساں کرنے کی مبینہ ویڈیو، وزیر داخلہ سندھ نے رپورٹ طلب کرلی
ڈیفنس کراچی میں مسلح افراد کی جانب سے راہگیروں کو مبینہ طور پر دھمکانے کی وائرل ویڈیو پر سندھ کے وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار نے ڈی آئی جی ساؤتھ سے رپورٹ اور فوٹیج کی مکمل جانچ کا حکم دیا ہے۔
28 اکتوبر، 2026