
کراچی گرین لائن کی نمائش سے میونسپل پارک تک توسیع مالی سال 2026-27 میں مکمل ہوگی، گورنر سندھ
گورنر سندھ نیہال ہاشمی نے کہا ہے کہ گرین لائن بی آر ٹی کی 1.8 کلومیٹر توسیع نمائش چورنگی سے جامع کلاتھ مارکیٹ کے قریب میونسپل پارک تک رواں مالی سال میں مکمل کی جائے گی اور وفاقی حصہ جاری ہو چکا ہے۔
18 اکتوبر، 2026