
پاکستاناہم خبر
کراچی کے گلشن اقبال میں زیر تعمیر بی آر ٹی پل کا ڈھانچہ گرنے سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق
کراچی کے گلشن اقبال میں بیت المکرم مسجد کے قریب زیر تعمیر بی آر ٹی پل کا ایک ڈھانچہ گر گیا، جس کے ملبے تلے دب کر تعمیراتی مقام پر تعینات ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام نے مزید جانی نقصان کی اطلاع نہیں دی۔
1 اکتوبر، 2026