
کراچی انڈسٹریل پارک کو وفاقی خصوصی اقتصادی زون کا درجہ دینے کی منظوری
خصوصی اقتصادی زونز کے بورڈ آف اپروولز نے کراچی انڈسٹریل پارک کو وفاقی SEZ بنانے، نجی زونز تک بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے معیار اور پنجاب کے سرکاری صنعتی زونز کے لیے لینڈ لیز پالیسی کی منظوری دے دی۔
23 اکتوبر، 2026