
کراچی انڈسٹریل پارک کو وفاقی خصوصی اقتصادی زون کی منظوری مل گئی
خصوصی اقتصادی زونز کے بورڈ آف اپروولز نے کراچی انڈسٹریل پارک کو وفاقی SEZ قرار دینے کی منظوری دے دی؛ حکومت کے مطابق منصوبے کا مقصد برآمدی صنعت، ٹیکنالوجی منتقلی، ویلیو ایڈیشن اور روزگار کو فروغ دینا ہے۔
26 اکتوبر، 2026