
کراچی میں کے فور پائپ لائن کام کی نئی ڈیڈ لائن 31 دسمبر، یونیورسٹی روڈ پر تاخیر برقرار
کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی انتظامیہ کے مطابق نیپا چورنگی سے حسن اسکوائر تک 2.7 کلومیٹر پائپ لائن کام اب 31 دسمبر 2026 تک مکمل کرنے کا ہدف ہے، جبکہ منصوبہ پہلے ہی متعدد ڈیڈ لائنز سے پیچھے ہے۔
28 اکتوبر، 2026