
سپارکو سیٹلائٹ تصاویر: کراچی ساحل پر مینگرووز میں کمی سے سیلاب اور کٹاؤ کا خطرہ
سپارکو کی 2000 اور 2025 کی سیٹلائٹ تصاویر میں مائی کولاچی کے قریب مینگرووز اور قدرتی سمندری نالوں کی جگہ زمین بھرائی اور شہری تعمیرات بڑھنے کی نشاندہی ہوئی ہے، جس سے ساحلی خطرات میں اضافے کا خدشہ ہے۔
19 اکتوبر، 2026