
کراچی ریڈ لائن بی آر ٹی کے نمائش تا موسمیات حصے کا ٹھیکہ ایک ماہ میں دینے کی توقع
ٹرانس کراچی کے مطابق 12.8 کلومیٹر طویل لاٹ ٹو کی بولیاں 8 اکتوبر کو جمع ہوئیں اور جانچ کے بعد ایک ماہ میں نیا ٹھیکہ متوقع ہے؛ اس حصے پر اپریل سے کام رکا ہوا ہے۔
12 اکتوبر، 2026