
کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب مارچ کرنے والے اساتذہ پر پولیس کارروائی، متعدد مظاہرین حراست میں
کراچی میں اپنے مطالبات کے حق میں وزیراعلیٰ ہاؤس کی طرف بڑھنے والے اساتذہ کے احتجاج کو پولیس نے روک دیا اور متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا، جبکہ اساتذہ نے ملازمت اور دیگر سروس معاملات کے حل کا مطالبہ کیا۔
4 نومبر، 2026