
پاکستان
کراچی یلو لائن بی آر ٹی منصوبے پر دن رات کام جاری رکھنے کی ہدایت، تاج حیدر پل کی تعمیر بھی جلد مکمل کرنے کا حکم
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی میں یلو لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو تعمیراتی کام مسلسل جاری رکھنے اور تاج حیدر پل کے دوسرے حصے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
8 اکتوبر، 2026