
کارانداز پاکستان کو گرین کلائمیٹ فنڈ کی ایکریڈیٹیشن مل گئی
گرین کلائمیٹ فنڈ کے بورڈ نے کارانداز پاکستان کی ایکریڈیٹیشن منظور کرلی، جس سے ادارہ پاکستان میں موسمیاتی منصوبوں کیلئے بین الاقوامی کلائمیٹ فنانس تک براہ راست رسائی اور سرمایہ کاری متحرک کرسکے گا۔
2 نومبر، 2026