
پاکستان
سرحدی فائرنگ میں دو شہریوں کی ہلاکت پر پاکستان نے بھارتی سفارتی نمائندہ طلب کر لیا
پاکستان نے قصور کے قریب سرحدی علاقے میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے دو شہریوں کی ہلاکت پر بھارتی سفارتی نمائندے کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا اور شفاف تحقیقات و ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
4 اکتوبر، 2026