
دنیااہم خبر
کینیا میں پہلا تصدیق شدہ ایبولا کیس، کانگو سے آنے والا مریض انتقال کر گیا
کینیا نے ملک میں ایبولا کے پہلے تصدیق شدہ کیس کا اعلان کیا ہے؛ مریض جمہوریہ کانگو سے نیروبی پہنچا تھا اور بعد میں انتقال کر گیا، جبکہ حکام نے خاندان اور طبی عملے سمیت 28 قریبی رابطوں کی نشاندہی کی ہے۔
6 اکتوبر، 2026