
خضدار کے علاقے چکلکو میں کوچ اور کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع خضدار میں تیز رفتار مسافر کوچ اور کار کے تصادم میں چار افراد جان سے گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور بیٹا بھی شامل ہیں اور حادثے کی ابتدائی وجہ تیز رفتاری ظاہر کی گئی ہے۔
11 اکتوبر، 2026