
خضدار کے علاقے نال میں ماربل کان سے 18 مزدور اغوا، سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن
پولیس کے مطابق خضدار شہر سے تقریباً 40 کلومیٹر دور نال میں مسلح افراد نے ماربل کان پر دھاوا بول کر 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا، جبکہ ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
19 اکتوبر، 2026