
وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے: طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان اور دہشت گردی کی صورتحال کے تناظر میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی کے نفاذ پر وفاقی سطح پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔
30 ستمبر، 2026