
کوہ نور انرجی کا پہلی سہ ماہی منافع تقریباً تین گنا بڑھ کر 41 کروڑ روپے ہوگیا
کوہ نور انرجی نے مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں 411.78 ملین روپے خالص منافع رپورٹ کیا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے 139.52 ملین روپے کے مقابلے میں تقریباً تین گنا ہے۔
22 اکتوبر، 2026