
لاہور کی عدالت نے 2019 کے مقدمے میں دو احمدی افراد کو مختلف دفعات کے تحت سزائیں سنا دیں
لاہور کی سیشن عدالت نے ایف آئی اے کے سابق سائبر کرائم ونگ کے 2019 کے مقدمے میں دو احمدی افراد کو پیکا اور تعزیرات پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت قید اور جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں۔
25 اکتوبر، 2026