
لاہور جمعہ کی صبح دنیا کا آلودہ ترین شہر، فضائی معیار ’غیر صحت بخش‘ ریکارڈ
آئی کیو ایئر کے لائیو ٹریکر پر لاہور جمعہ کی صبح اے کیو آئی 167 کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں میں پہلے نمبر پر آیا، تاہم دوپہر تک درجہ بندی اور انڈیکس دونوں میں بہتری ریکارڈ ہوئی۔
2 اکتوبر، 2026