
لاہور میں 29 جنوری سے 7 فروری 2027 تک 10 روزہ بسنت فیسٹیول منانے کا اعلان
پنجاب حکومت نے لاہور میں آئندہ سال 29 جنوری سے 7 فروری تک 10 روزہ بسنت فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو عوامی تحفظ اور سہولت کے بہتر انتظامات کی ہدایت کی۔
1 اکتوبر، 2026