
لاہور میں بچے کی بعد از آپریشن موت: میڈیکل ٹریبونل نے ڈاکٹر کی سزا کالعدم، نئی انکوائری کا حکم
میڈیکل ٹریبونل نے 2021 میں بچے کی سرجری کے بعد موت کے مقدمے میں سینئر اینستھیٹسٹ کے خلاف غفلت اور بددیانتی کی سابقہ فائنڈنگز اور لائسنس منسوخی ختم کرتے ہوئے معاملے کی ازسرنو تحقیقات کا حکم دیا، تاہم واضح کیا کہ ڈاکٹر کو الزامات سے بری نہیں کیا گیا۔
26 اکتوبر، 2026