
لاہور ڈویژن ماسٹر پلان 2050 میں غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں پر بھاری جرمانوں کی سفارش
لاہور ڈویژن ماسٹر پلان 2050 میں ایسے غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں پر بھاری جرمانے، لینڈ یوز کنورژن فیس یا دیگر کارروائی کی سفارش کی گئی ہے جو گرین ایریاز میں بنے مگر بعد میں براؤن ایریاز میں شامل ہو گئے، جبکہ موجودہ گرین ایریاز میں قائم غیر قانونی اسکیمیں ریگولرائز نہ کرنے کی تجویز ہے۔
26 اکتوبر، 2026