
پاکستاناہم خبر
اوتھل میں مسافر بس اور وین میں تصادم، کم از کم 12 افراد جاں بحق اور 22 زخمی
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں اوتھل زیرو پوائنٹ کے قریب مسافر بس اور وین کے تصادم میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
23 اکتوبر، 2026