
کاروبار
لوٹے کیمیکل پاکستان کا نام تبدیل، کمپنی اب نووینٹرا لمیٹڈ کہلائے گی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دی گئی اطلاع کے مطابق لوٹے کیمیکل پاکستان لمیٹڈ کا نام 5 اکتوبر سے نووینٹرا لمیٹڈ کر دیا گیا، تبدیلی جنوبی کوریائی لوٹے کیمیکل کی حصص فروخت مکمل ہونے کے بعد ہوئی۔
6 اکتوبر، 2026