
پاکستان
لوئر دیر میں بچوں کی اموات کی اطلاعات پر محکمہ صحت کی ریپڈ رسپانس ٹیم روانہ
خیبر پختونخوا محکمہ صحت نے لوئر دیر کی تحصیل ادینزئی کے پہاڑی دیہات میں بچوں کی اموات کی اطلاعات کے بعد ریپڈ رسپانس ٹیم بھیج دی؛ اموات کو شدید بخار اور تنفسی پیچیدگیوں سے منسلک کیے جانے کی اطلاعات کی جانچ جاری ہے۔
2 اکتوبر، 2026