
لوئر دیر کے دور افتادہ علاقوں میں خسرے کی وبا، پانچ بچے جاں بحق اور درجنوں متاثر
لوئر دیر کے پہاڑی علاقوں گھوڑا بانڈہ اور خورا بانڈہ میں خسرے کی وبا سے دو سے سات سال عمر کے پانچ بچوں کی موت ہوئی ہے جبکہ درجنوں دیگر بچوں میں بیماری کی علامات رپورٹ ہوئی ہیں۔
25 اکتوبر، 2026