
لکی سیمنٹ نے کراچی پلانٹ میں 32 لاکھ ٹن سالانہ پیداواری توسیع کی منظوری دے دی
لکی سیمنٹ کے بورڈ نے کراچی پلانٹ میں 32 لاکھ ٹن سالانہ صلاحیت کی نئی کلنکر پروڈکشن لائن لگانے کی منظوری دی ہے، کمپنی کے مطابق فیصلہ مقامی اور بڑھتی ہوئی برآمدی طلب کے پیش نظر کیا گیا۔
29 اکتوبر، 2026