
مہمند ڈیم کی نظرثانی شدہ لاگت 666 ارب روپے، آٹھ برس میں 115 فیصد اضافہ
وفاقی حکام کے مطابق مہمند ڈیم کی لاگت 2018 کی 310 ارب روپے کی منظوری سے بڑھ کر 666 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے؛ سی ڈی ڈبلیو پی نے نظرثانی شدہ لاگت پر فیصلہ فی الحال مؤخر کر دیا۔
24 اکتوبر، 2026