
ملاکنڈ ڈویژن میں ایک لاکھ 30 ہزار نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پروفائلنگ مکمل
محکمہ ایکسائز کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن میں تقریباً ایک لاکھ 30 ہزار نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کا ریکارڈ تیار کر لیا گیا ہے۔ حکام نے باقی گاڑیوں کے مالکان سے مقررہ مدت میں پروفائلنگ کرانے کو کہا اور عدم تعمیل پر قانونی کارروائی سے خبردار کیا ہے۔
8 اکتوبر، 2026