
مالدیپ کے صدر محمد معیزو 20 سے 22 اکتوبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
دفتر خارجہ کے مطابق مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر تین روزہ دورے میں پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، کاروباری فورم میں شرکت ہوگی اور متعدد معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہیں۔
18 اکتوبر، 2026