
فوجی فاؤنڈیشن نے پاکستان سروسز کے 19.70 فیصد حصص 6.55 ارب روپے میں خرید لیے
پاکستان سروسز لمیٹڈ نے پی ایس ایکس کو بتایا ہے کہ فوجی فاؤنڈیشن نے 64 لاکھ سے زائد ووٹنگ شیئرز 1,022.42 روپے فی حصص کے حساب سے خرید کر کمپنی میں 19.70 فیصد حصہ حاصل کرلیا ہے۔
3 نومبر، 2026