
پاکستان
مری میں اسکول وینز کی فائر سیفٹی چیکنگ کے لیے خصوصی اسکواڈ تشکیل
اسکول وین میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد مری ٹریفک پولیس نے اسکول اور پبلک ٹرانسپورٹ میں فائر ایکسٹنگوشر اور دیگر حفاظتی انتظامات کی جانچ کے لیے خصوصی اسکواڈ قائم کر دیے ہیں۔
30 ستمبر، 2026