
مری کے قریب وین کھائی میں گر کر آگ کی لپیٹ میں آ گئی، ایک خاندان کی دو خواتین اور پانچ بچیاں جاں بحق
مری ضلع کے چوکی تریٹ علاقے میں ایک سوزوکی بولان وین سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری اور آگ لگ گئی، جس سے ایک ہی خاندان کی دو خواتین اور پانچ بچیاں جاں بحق جبکہ سات افراد زخمی ہوئے۔
26 اکتوبر، 2026