
ٹیکنالوجی
اسلام آباد میں کال سینٹرز کے خلاف کارروائی، 112 مرد ملزمان تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں مبینہ غیر قانونی سائبر سرگرمیوں سے منسلک کال سینٹرز کے خلاف کارروائی میں گرفتار 154 افراد کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے 112 مرد ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جبکہ 42 خواتین کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔
15 نومبر، 2026