
این سی سی آئی اے کا کراچی میں مبینہ غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 273 افراد گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی کی شارع فیصل پر ایک کال سینٹر کے خلاف کارروائی میں 273 افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے؛ حکام کے مطابق معاملہ مبینہ بین الاقوامی مالی فراڈ نیٹ ورک کی جاری تحقیقات سے متعلق ہے۔
6 نومبر، 2026