
ٹیکنالوجی
سرکاری اداروں کے نام سے جعلی فشنگ ڈومینز کی نشاندہی، این سی ای آر ٹی نے شہریوں کو خبردار کر دیا
نیشنل سائبر سکیورٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے سرکاری اداروں کی نقل کرنے والے مشتبہ فشنگ ڈومینز کی نشاندہی کرتے ہوئے صارفین کو غیر مجاز ویب سائٹس پر ذاتی معلومات شیئر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
6 اکتوبر، 2026