
اگست کی فیول لاگت پر بجلی صارفین سے 25 ارب روپے اضافی وصولی کی درخواست
سی پی پی اے نے اگست کی بجلی پیداوار میں مہنگے آر ایل این جی اور درآمدی کوئلے کے زیادہ استعمال کے باعث تقریباً 1.73 روپے فی یونٹ اضافی فیول لاگت کی بنیاد پر صارفین سے 25 ارب روپے وصول کرنے کی درخواست کی ہے۔
1 اکتوبر، 2026