
ننگبو گرین لائٹ انرجی کے حصص کی پی ایس ایکس مین بورڈ پر تجارت 29 اکتوبر سے شروع ہوگی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ننگبو گرین لائٹ انرجی لمیٹڈ کی لسٹنگ کا اعلان کردیا، کمپنی LSE SPAC-I کے انضمام کے بعد 29 اکتوبر سے NGLEL علامت کے تحت ٹریڈ ہوگی۔
29 اکتوبر، 2026